پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

آئی جی اسلام آباد جان محمد کی تبدیلی کے تنازعے کا ڈراپ سین، بڑا فیصلہ ہو گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی اسلام آباد جان محمد کی جگہ عامر ذوالفقار خان کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا، عامر ذوالفقار خان جو کہ گریڈ 21 کے پولیس آفیسر ہیں انہیں جان محمد کی جگہ آئی جی لگا دیا گیا ہے، عامر ذوالفقار پولیس سروس پاکستان گروپ کے افسر ہیں، عامر ذوالفقار آئی جی موٹر وے پولیس کی

ذمہ داریاں بھی نبھا چکے ہیں اس کے علاوہ وہ ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، آر پی او ملتان، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب، سی پی او ملتان اور ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ عامر ذوالفقار ایس ایس پی آپریشنز لاہور اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…