بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ چاہتے ہیں دشمنی نہیں : امریکی وزیردفاع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منامہ(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ واشنگٹن رواں ہفتے چینی وزیر دفاع وی وینگ ھی کے دورے کا منتظر ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب چینی وزیر دفاع امریکا کے دورے کی تیاری کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق منامہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں جیمز میٹس نے کہا کہ ہم چین کے ساتھ تزویراتی مقابلہ کرنا چاہتے ہیں دشمنی نہیں چاہتے۔ انہوں نے یہ

بات بحرین کے دارالحکومت منامہ میں علاقائی سلامتی کانفرنس سے خطاب کے موقع پر کی۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے چینی ہم منصب سے ایک ماہ قبل بیجنگ اور ایک ہفتہ قبل سینگاپور میں ملاقات کی تھی۔ توقع ہے کہ امریکی وزیردفاع رواں ہفتے واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔اکتوبر میں امریکی وزیردفاع کا چین کا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا گیا تھا۔ دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان تازہ کشیدگی کا محرک ایک دوسرے کی مصنوعات پرٹیکس بڑھانے کے بعد شروع ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…