جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات، اظہار تعزیت،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

ریاض (آن لائن) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات‘ صحافی کے قتل پر تعزیت کی اور قاتلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا یقین دلایا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے منگل کے روز ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ سے ملاقات کی انہوں نے

مقتول کے اہل خانہ سے تعزیت کیا ور انہیں یقین دلایا کہ قاتلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا دوسری جانب سعودی کابینہ نے بھی کہا ہے کہ مملکت کی جانب سیج مال خاشقجی کے قتل کے ذمہ داروں اور حقائق کو سامنے لانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں قتل کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…