اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے بوسٹن بم دھماکوں کے مجرم زوخار سارنیف کو موت کی سزا سنائی ہے۔سات مرد اور پانچ خواتین پر مشتمل12 رکنی جیوری نے 3 روز تک 14گھنٹوں سے زائد مشاورت کے بعد جمعے کی شام بوسٹن میں اپنا فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ جیوری نے جرم کی سنگینی اور سزا میں تخفیف کا جواز پیدا کرنے والے حالات کو دیکھا اور اس متفقہ نتیجے پر پہنچی ہے کہ سارنیف کو موت کی سزا دی جانی چاہیے۔
امریکی عدالت نے بوسٹن دھماکوں کے مجرم زوخار سارنیف کو موت کی سزا سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































