ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف سے اپنی نشست چھین لی`اہم ترین حلقے کا حیرت انگیز نتیجہ آگیا‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا اس دوران پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP-292 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف سے اپنی نشست

واپس لے لی ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اویس لغاری نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 33 ہزار 823 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کی، ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار مقصود لغاری نے 20 ہزار 823 ووٹ حاصل کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…