جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ہمایوں اختر کو شکست کادعویٰ، سعد رفیق نے جیت کا اعلان کردیا ،کتنے ووٹوں سے ہمایوں اختر کو شکست ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ہزاروں ووٹ سے جیت چکی ہے، ابھی ڈیفنس کے دو پولنگ سٹیشنز رہتے ہیں جن کا رزلٹ نہیں دیا جا رہا ہے اور ہمارے لوگ وہاں انتظار کر رہے ہیں میں حکومت سے اور الیکشن کمیشن سے پوری قوت کے ساتھ یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ اس مرتبہ نہ سینہ زوری چلے گی نہ دھاندلی، ہمارے رزلٹ کو فوری ہمارے نمائندوں کے حوالے کریں اگر ہمارے رزلٹ میں رد و بدل کیا گیا

تو سخت ترین احتجاج کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ جو نتائج موصول ہوئے ہیں اس کے مطابق ن لیگ کو واضح برتری حاصل ہے، میں سمجھتا ہوں کہ لوگوں کے فیصلے کو تسلیم کیا جانا چاہیے، ہم نہ کسی کے گلے پڑنا چاہتے ہیں نہ کسی سے جھگڑا کرنا چاہتے ہیں، گزشتہ الیکشن ہمیں جکڑ کر لڑایا گیا، میرے آدمیوں کو پکڑا گیا، جمہوریت پر یقین رکھنے والوں نے ن لیگ کا ساتھ دیا۔ خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2800 ووٹوں کی لیڈ سے جیت چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…