جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

حلقہ این اے 65 چکوال- پہلا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا ‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر حتمی اور غیر سرکاری پہلا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا ہے، حلقہ این اے 65 چکوال کا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا ہے، یہاں پر ن لیگ کے امیدوار دستبردار ہو گئے تھے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ق لیگ کے امیدوار چوہدری سالک حسین نے

98 ہزار 364 ووٹ لیے اور کامیاب ٹھہرے، ان کے مقابلے میں تحریک لبیک کے امیدوار یعقوب سیفی 34 ہزار 822 ووٹ حاصل کیے۔ اس طرح پہلے غیر حتمی نتیجہ کے مطابق حلقہ این اے 65 سے ق لیگ کے چوہدری سالک حسین جیت گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…