پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 131، مسلم لیگ (ن) کے سعد رفیق کا تحریک انصاف کے ہمایوں اختر سے کانٹے دار مقابلہ، ہمایوں اختر نے نتیجے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں لاہور کے حلقہ این اے 131 میں تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر اور ن لیگ کے امیدوار سعد رفیق کے درمیان انتہائی کانٹے دار مقابلہ ہے، دونوں امیدوار مختلف پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق آگے پیچھے ہیں،

لیکن خواجہ سعد رفیق معمولی برتری کے ساتھ ہمایوں اختر سے آگے ہیں۔ نتائج کا سلسلہ شروع ہونے سے پہلے تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق اپنی شکست دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ کرپٹ مخالفین کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے، تحریک انصاف ہی جیتے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…