بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیاست میں ناقابل یقین موڑ، شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ 50 سال میں چوتھا بڑا لیڈر قرار دیدیا، سیاسی حلقے ششدر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سیاسی حلقے ششدر رہ گئے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو گزشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والے چار بڑے رہنماؤں میں سے ایک قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین و وزیراعظم عمران خان انتہائی مسحورکن شخصیت کے حامل ہیں ان سے جو بھی

ملتا ہے وہ متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ عمران خان کی اسی شخصیت کے بدولت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی مخالفت کے باوجود انہیں گزشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والے چار بڑے رہنماؤں میں سے ایک قرار دے دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے پارٹی پالیسی نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ میں اپنی رائے دینے کا حق رکھتا ہوں چاہے پارٹی پالیسی جو بھی ہو۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…