پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

منی لانڈرنگ: ایم کیو ایم قائدین کیخلاف بڑی پیشرفت،ایف آئی اے نے اہم معلومات حاصل کرلیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایم کیو ایم کے قائدین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم معلومات حاصل کرلی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خدمت خلق فانڈیشن کے اکاؤنٹس استعمال کر کے رقوم لندن بھجوائی گئیں۔

ایک بار تین لاکھ امریکی ڈالرز اور دوسری بار تین لاکھ برطانوی پانڈز بانی ایم کیو ایم کو لندن بھجوائے گئے۔80 ہزار اور 60 ہزار امریکی ڈالرز کی الگ الگ ٹرانزیکشنز کے ذریعے بھی بانی ایم کیو ایم کو رقوم بھیجی گئی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کو ملنے والی تفصیلات میں ایک لاکھ 50 ہزار پانڈ اور 21 ہزار یو اے ای درہم کی الگ الگ ٹرانزیکشنز بھی شامل ہیں۔ تفتیشی حکام کو مقدمات منتقل کرنے کی حتمی منظوری کا انتظار ہے جس کے بعد ریکارڈ پیش کیا جائے گا۔خیال رہے کہ بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے پاکستانی اداروں نے ایک برطانوی فرم کی خدمات بھی حاصل کر رکھی ہیں اور ملزم کے خلاف دیگر ممالک سے بھی ثبوت و شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔اگست 2018 تک سامنے آنے والی معلومات کے مطابق 69 بینک اکاؤنٹس کا پتہ چلایا گیا ہے جن کو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایم کیو ایم کے قائدین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم معلومات حاصل کرلی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خدمت خلق فانڈیشن کے اکاؤنٹس استعمال کر کے رقوم لندن بھجوائی گئیں۔ایک بار تین لاکھ امریکی ڈالرز اور دوسری بار تین لاکھ برطانوی پانڈز بانی ایم کیو ایم کو لندن بھجوائے گئے۔80 ہزار اور 60 ہزار امریکی ڈالرز کی الگ الگ ٹرانزیکشنز کے ذریعے بھی بانی ایم کیو ایم کو رقوم بھیجی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…