جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

بہادرکھلاڑیوں کیلئے پاکستان کے بڑے اقدامات

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

-لاہور(نیوزڈیسک )بہادرکھلاڑیوں کیلئے پاکستان کے بڑے اقدامات
زمبابوے کرکٹ ٹیم کوپاکستان آمد کے موقع پرسیکیورٹی پلان تیارکرلیاگیاہے ۔اس سلسلے میں پنجاب پولیس کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کو علامہ اقبال ائرپورٹ سے لاہورکرکٹ اکیڈمی تک لانے کے لئے پولیس کی مجاہد فورس اسکارٹ دے گی جبکہ قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ میچوں کے دوران 4ہزارپولیس اہلکارتعینات کئے جائیں گے جبکہ اس موقع پر30سنائپربھی تعینات ہونگے´



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…