جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

قومی فٹ سال چمپئن شپ19 اکتوبر سے لاہورمیں شروع ہو گی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹ سال چمپئن شپ 19 اکتوبر سے لاہور میں کھیلی جائیگی۔ پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے کھیلوں کے صوبائی وزیر پنجاب تیمور خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات کے دوران قومی فٹ سال چمپئن شپ اور ایشین فٹ سال چمپئن شپ کے حوالے سے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی گئی جس پر صوبائی وزیر کے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت فٹ سال

میں 12 دسمبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ عدنان ملک نے قومی فٹ سال چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں شرکت ملک بھر سے چودہ مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، گلگت بلتستان، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، سی ڈی اے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں، ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے مینجرز کا اجلاس 18 اکتوبر کو ہوگا جس میں چمپئن شپ کے قوانین اور ڈراز کا اعلان کیا جائیگا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…