پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری ،8رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل ،سینیٹ ،قومی اسمبلی کے اراکین شامل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کیلئے 8رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی جو سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کا جائزہ لے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ 8رکنی پارلیمانی کمیٹی میں 4اراکین سینیٹ اور 4قومی اسمبلی سے ہوں گے جن میں سینیٹر نعمان وزیر ،سینیٹر فاروق نائیک ،

سینیٹر سرفراز بگٹی اور سینیٹر جاوید عباسی شامل ہیں جبکہ قومی اسمبلی سے علی محمد ،رانا ثناء اللہ خاں ،عاصم نذیر اور راجہ پرویز اشرف کمیٹی کے رکن ہوں گے۔مذکورہ کمیٹی ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمپلیکس کی سفارشات کا جائزہ لے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…