پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

تیسرا ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(سپورٹس ڈیسک)تیسرا پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے جنریشن سکول،کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد آرائیں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں سندھ سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں اور چمپئن شپ

میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیموں کے عہدیدار اپنی ٹیموں کی رجسٹریشن (آج) جمعہ تک کرواسکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کی کوئی انٹری فیس نہیں رکھی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ دو روز تک جاری رہنے کے بعد 13 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگا اور ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…