اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ: افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈکو35 رنز سے ہرادیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

ابو ظہبی(سپورٹس ڈیسک)ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈ کو35 رنز سے ہرادیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بوسٹ ڈیفنڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 205 رنز بنائے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کولن انگرام نے

84 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔نو ر الحق 29 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے جبکہ سومر ویلے نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔جواب میں آکلینڈ ایسس کی ٹیم مقررہ اوورز میں 170 رنز بناسکی۔اوڈونل 67 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔کائل ایبٹ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…