بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ، ایرون فنچ کپتان ہوں گے۔دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ہی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیگی، یہ میچز 24 ، 26 اور 28 اکتوبر کو ہوں

گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے سیریز کیلئے ایرون فنچ کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ ان کے ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ کی طرز پر دو نائب کپتان میچل مارش اور الیکس کیرے بھی مقرر کیئے گئے ہیں۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں آشٹن اگر ، نیتھن کولٹر نائل ، کرس لین ، نیتھن لیوین ، گلین میکسویل ، بین میکڈر مٹ ، ڈار سی شارٹ ، بلی اسٹینلیک ،میچل اسٹارک ، اینڈریو ٹائے اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…