اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی (آج)بدھ کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ (آج) بدھ اور پانچواں اور آخری میچ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم

کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے ٗویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ ویمن کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 17 رنز اور دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی ٗبارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ نہیں ہو سکا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…