اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹرافی کا پانچواں مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ کپ کا پانچواں مرحلہ (آج) بدھ سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں لاہور وائٹ کا مقابلہ پشاور سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ این بی پی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہوگا فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیموں کا ٹکڑاؤ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں ہوگا۔

جبکہ کے آر ایل کی ٹیم ایچ بی ایل کے مدمقابل کے آر ایل سٹیڈیم راولپنڈی میں ہوگی۔ گروپ بی کے میچوں میں کراچی وائٹ کا مقابلہ راولپنڈی سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ واپڈا کا ٹکراؤ زیڈ ٹی بی ایل سے پنڈی سٹیڈیم میں ہوگا۔ ملتان اور لاہور بلیوکی ٹیمیں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی جبکہ ایس ایس جی سی ایل اور پی ٹی وی کی ٹیموں کا آمنا سامنا مرغزار گراؤنڈ میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…