اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی کا ایبٹ آباد کے نوجوان کی بھیجی گئی خوبصورت تصویر پر تبصرہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی نوجوان کی جانب سے ارسال کردہ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کہیں بھی کھیلی جاسکتی ہے۔ آئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ اگر آپ بہت زیادہ تخلیقی ہیں تو کرکٹ کہیں بھی کھیلی جاسکتی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ خوبصورت تصویر انہیں پاکستانی

شہری مبشر جدون کی جانب سے بھیجی گئی جو ایبٹ آباد کے گاؤں چمناکا کے مکین ہیں۔ اس سے قبل حمزہ نامی پاکستانی شہری نے آئی سی سی کو ایک ویڈیو بھیجی تھی جس میں انہوں نے کھلاڑی کے آؤٹ ہونے یا نہ ہونے سے متعلق سوال کیا تھا۔ آئی سی سی نے اس ویڈیو پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کرتے ہوئے رولنگ دی تھی بیٹسمین (آئی سی سی) قانون 32.1 کے مطابق بدقسمتی سے آؤٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…