اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فیفا عالمی رینکنگ، پاکستان چار درجے ترقی کرکے 199ویں نمبر پر آگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال ٹیم کو انٹرنیشنل ایونٹس میں کامیابیوں کا صلہ مل گیا، فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان 199نمبر پر آگیا۔فیفا کی طرف سے جاری عالمی رینکنگ میں بیلجیم کا 17.29پوائنٹس کے ساتھ راج ہے، فرانس 1729.12پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور برازیل کی ٹیم1657پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے،

اسی طرح کروشیا چوتھے، یوروگوئے پانچویں، انگلینڈ چھٹے، پرتگال ساتویں، سوئٹزر لینڈ آٹھویں، اسپین نویں اور ڈنمارک دسویں نمبر پر ہے۔یاد رہے کہ ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے طویل عرصے کے بعد شکست دی تھی جبکہ حال ہی میں بنگلہ دیش میں ہونے والی ساف چیمپئن شپ میں قومی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…