بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان کی قیادت میں بنگلا دیش پہنچ گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان کی قیادت میں بنگلا دیش پہنچ گئی ۔بنگلا دیش روانہ ہونے والی 15 رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم براستہ دبئی ڈھاکہ پہنچی جہاں وہ یکم سے8 اکتوبر تک بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں 4 ٹی ٹونٹی اور ایک ون ڈے میچ کھیلے گی۔اس کے بعد پاکستان ٹیم بنگلا دیش

سے ملائیشیا روانہ ہو جائے گی جہاں وہ کوالالمپور میں آسٹریلیا ویمن ٹیم کی میزبانی بھی کرے گی۔پاکستان ویمن ٹیم 18 اکتوبر سے29 اکتوبر تک آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلے گی جس میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی شامل ہیں۔سیریز کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…