اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شفقت رسول کی ایشین چیمپئن ٹرافی کے کیمپ میں شرکت سے معذرت

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی شفقت رسول نے ایشین چیمپئن ٹرافی کے کیمپ میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی شفقت رسول نے ایشین چیمپئن ٹرافی کے کیمپ میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی جب کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر بھی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری کیمپ کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ براہ راست اومان میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ذرائع کے مطابق شفقت رسول ان دنوں کینیڈا جبکہ محمد عرفان سینئر ہالینڈ میں

ہاکی کھیلنے میں مصروف ہیں، ٹیم کا حصہ بننے والے ایک اور کھلاڑی راشدمحمود بھی یورپ میں ہاکی کھیل رہے ہیں تاہم وہ آئندہ چند روز تک قومی کیمپ کو جوائن کرلیں گے۔ ساف چیمپئن شپ میں غیرمعمولی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی اویس رحمن کو بھی طلب کر لیا گیا ہے جس کے بعد کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کی مجموعی اب تعداد 29 ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ ایشین چیمپئن شپ 18 اکتوبر سے اومان میں شروع ہوگی ،روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ 20 اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…