اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے 95فیصد ٹکٹ فروخت ہو گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

لندن (سپورٹس ڈیسک)دنیا میں کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، برطانیہ میں اگلے سال ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے پچانوے فیصد ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی سیمی فائنل اور فائنل کے ٹکٹ بھی ہاتھوں ہاتھ بِک گئے، سب سے مہنگے ٹکٹ فائنل میچ کے ہیں جو تین سو پچیس پانڈ میں فروخت ہوئے۔اگر میچز کی

بات کی جائے تو پاکستان اور بھارت کے میچ کی مانگ سب سے زیادہ ہے اور ان کے میچ کے ٹکٹ بھی تیزی سے فروخت ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر سینتیس میچ کھیلے جائیں گے۔ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30 مئی سے شروع ہوگا جس کا آخری میچ شیڈول کے مطابق 14 جولائی کو کھیلاجائے گا۔ ورلڈ کپ کی میزبانی انگلینڈ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…