پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کااعلان کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈربن(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کااعلان کردیاہے۔ قومی ٹیم دورے میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ دورے کا آغاز انیس دسمبر سے تین روزہ وارم اپ میچ سے ہوگا۔کرکٹ جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کااعلان کر دیا۔قومی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اورتین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دورے کا آغاز انیس دسمبر سے تین روزہ وارم اپ میچ سے ہوگا۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ باکسنگ ڈے چھبیس دسمبر سے سنچورین میں شروع ہوگا۔ تین

جنوری سے دوسرا ٹیسٹ کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا ٹیسٹ جوہانسبرگ میں گیارہ جنوری سے شیڈول ہے۔پہلاڈے نائٹ ون ڈے پورٹ ایلزبیتھ میں انیس جنوری کو ہوگا۔ بائیس جنوری کو ڈربن میں دونوں ٹیمیں دوسرے ون ڈے کیلیے ٹکرائیں گی۔ پچیس جنوری کو سنچورین میں تیسرا ون ڈے کھیلا جائے گا۔ستائیس جنوری کو چوتھا میچ جوہانسبرگ میں ہوگا۔ سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے تیس جنوری کو سنچورین میں شیڈول ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم فروری کو سنچورین میں شروع ہوگی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی تین فروری کو جوہانسبرگ اور دورے کا آخری ٹی ٹوئنٹی چھ فروری کو سنچورین میں کھیلاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…