بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’دھلائی ہو رہی ہے، پٹائی ہو رہی ہے، مجھے کیا ہریانہ کا کرکٹر سمجھ رکھا ہے؟‘‘ بھارتی خاتون اینکر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق غیر مہذب الفاظ استعمال کئے تو شعیب اختر نے پھرکیسے اس کی کلاس لی، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شعیب اختر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق غیر مہذب الفاظ استعمال کرنے پر بھارتی خاتون اینکر کی کلاس لے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کے حوالے سے بھارتی نجی ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر کو بھی مدعو کیا گیا تھا جو کہ بذریعہ ویڈیو لنک پروگرام میں شریک تھے۔ ایسے میں بھارتی خاتون اینکر نے شعیب اختر سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متعلق غیر مہذب الفاظ استعمال کرتے ہوئے سوال کیا تو شعیب اختر نے خاتون اینکر کی کلاس لے ڈالی۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ خاتون مجھے آپ

کا نام معلوم نہیں اور میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں مگر آپ یہ جس قسم کے الفاظ استعمال کررہی ہیں کہ دھلائی کر دی ، پٹائی کر دی برائے مہربانی اس سے پرہیز کریں، میں کرکٹر ہوں ، آپ مجھے سے کرکٹ سے متعلق سوال کریں میں جواب دوں گا اور بات کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ آپ کس سے بات کر رہی ہیں، آپ نے کیا مجھے ہریانہ کا کوئی کرکٹر سمجھ رکھا ہے جس سے اس قسم کے الفاظ استعمال کر کے بات کر رہی ہیں۔ شعیب اختر کی اس بات پر پروگرام میں شریک بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیرمسکرانے لگ گئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…