بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایشین اسنوکر چمپئن شپ فائنل، پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت مقابلے کے بعد فیصلہ ہوگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(آئی ا ین پی)ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ہراکر ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح کھلاڑیوں محمد آصف اور بابر مسیح نے جیت کو قوم کی دعاں کا نتیجہ قرار دے دیا۔قطر کے شہر دوحہ میں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیئے 14 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹیم ایونٹ میں پاکستان کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں نے شرکت کی۔

سابق عالمی چیمپئن محمد آصف اور بابر مسیح پر مشتمل ٹیم ون نے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے کھیلتے ہوئے بھارت کو دو کے مقابلے میں تین فریمز سے شکست دے دی۔ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے بعد اب پاکستانی کھلاڑیوں کا ہدف ایشین سکس ریڈ ایونٹ میں کامیابی ہے جس کا آغاز دوحہ میں ہوچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…