اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایشیا کپ میں بھارت کو دھچکا، اس کے اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تین مزید کھلاڑی طلب کر لیے گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی)بھارت ٹیم کو ایشیا کپ میں بڑا دھچکا لگا ہے، ہرڈک پانڈیا، شیردل ٹھاکر اور اکثر پٹیل فٹنس مسائل کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تینوں کھلاڑیوں کی جگہ دیپک چھاہار، سیدارتھ کول اور روندرا جدیجا کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے، جدیجا کی ایک سال بعد ون ڈے سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے،انہوں نے آخری مرتبہ جولائی 2017 میں ایک روزہ میچ میں ملک کی نمائندگی کی تھی۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ہرڈک پانڈیا کمر کی تکلیف کے باعث ایونٹ کے

بقیہ میچز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے، وہ پاکستان کے خلاف میچ میں باؤلنگ کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے، انہیں اسٹریچر کے ذریعے میدان سے باہر لایا گیا تھا، ان کی جگہ دیپک چھاہار کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، اکثر پٹیل بطور متبادل فیلڈر پاکستان کے خلاف میچ میں ہی فیلڈنگ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں، ان کی جگہ روندرا جدیجا کو سکواڈ میں طلب کیا گیا ہے جبکہ شیردل ٹھاکر جو کہ ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں گراؤن انجری کا شکار ہوئے تھے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…