بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سرفراز میرا فین تھا،اب میں اسکا فین ہوں،پاکستان کے مایہ ناز سابق کھلاڑی اور وکٹ کیپر بیٹسمین نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان نے کہا ہے کہ پہلے سرفراز میرا فین تھا ، اب میں اس کا فین ہوں۔اپنے ایک بیان میں سابق قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ سرفراز کو ورلڈکپ تک قیادت کی ذمیداری سونپ دی جائے۔انہوں نے اس امیدکا اظہار کیا کہ

ان کی قیادت میں پاکستان ایونٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرے ۔انہوں نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ ٹیم ایشیاکپ جیتے اور سرفراز احمد فائنل میں اچھی اننگزکھیلیں۔معین خان نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں اچھا کھیل رہی ہے تاہم ٹیم کانائب کپتان کسی نوجوان کھلاڑی کوبنایاجائے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…