بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کرکٹرزنے جنوبی افریقہ سے بنوائے گئے سبزرنگ کے رسٹ بینڈکیوں ہاتھوں میں پہنے ہوئے ہیں؟ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کی فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن نے قومی کرکٹرزکوسبزرنگ کے رسٹ بینڈکاتحفہ دے دیا جس پر چیمپئن شپ مائنڈ سیٹ کے الفاظ درج ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن کی جانب سے دیئے گئے تحفے پر تاثرات دیتے ہوئے قومی فاسٹ بالر حسن علی کا کہنا تھا کہ کلف ڈیکن یہ بینڈخصوصی طورپرجنوبی افریقہ

سے بنواکرلائے ہیں،بینڈ یاد دہانی کراتا ہے کہ ہم چیمپئن ہیں۔شان مسعود بولے برے وقت میں خود کو حوصلہ دینے کے لئے یہ ہمارا کوڈ ہے۔ کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ تحفہ ٹریننگ کے دوران دیا گیا۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن کا تحفہ قومی کرکٹرز چیمپئن شپ مائنڈسیٹ بینڈپہن کرایشیاکپ میں شرکت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…