اسلام آباد (نیوز ڈیسک )انٹر نیٹ بچوں کی سر گر میوں کی نگرانی کےلئے مو بائل اپیلی کیشن متعارف کر ا دی گئی ۔ والدین کی ایپلی کیشن کی مدد سے انٹر نیٹ پر بچوں کی سر گر میوں کی خود نگرانی کر سکیں گے ۔ یہع ایپ اینڈ رائیڈ اور آ ئی فون ڈیوائسز پر مفت ڈاﺅن لوڈ کےلئے آ سانی سے دستیا ب ہے ۔ اس ایپ کے ذریعے والدین فحش ،غیر اخلاقی اور دیگر مخصوص قسم کی ویب سائٹس کو باک کر سکیں گے اور انٹر نیٹ کے استعمال کا مناسب ٹائم بھی مقرر کر سکیں گے ۔ایپلی کیشن اب والدین اور دیگر پیشہ ور اداروں کے استعمال کے لیے مار کیٹ میں بھی دستیاب ہے