اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

کلثوم آنکھیں کھولو! بائو جی، اللہ آپ کو صحت دے، تندرستی دے کومے کی حالت میں نواز شریف بیگم کلثوم نواز سے کیا باتیں کرتے رہے؟

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئی ہیں، شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی وفاقت کی تصدیق کر دی ہے۔ واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کئی ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ گزشتہ رات حالت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ گردوں کےڈائیلائسز بھی کئے جا رہے تھے۔بیگم کلثوم نواز نواز شریف اورمریم نواز کی

وطن واپسی کے موقع پر لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں کومے کی حالت میں تھیں۔ نواز شریف وطن واپسی کے موقع پر بیگم کلثوم نواز کو کومے کی حالت میں ان سے مخاطب ہوتے رہے ۔ نجی ٹی وی نے نواز شریف کی کومے کی حالت میں بیگم کلثوم نواز سے باتیں کرنے کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف بیگم کلثوم نواز کو بیہوشی کی حالت میں مخاطب کرکے کہتے ہیں ، کلثوم آنکھیں کھولو!بائو جی، اللہ آپ کو صحت دے، تندرسی دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…