جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں بڑی تبدیلی کر دی کھانے اور نماز کے وقفے میں غائب ہو جانیوالوں کیلئے بڑا حکم جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت نے صوبہ خیبرپختونخواہ میں تمام صوبائی سرکاری دفاتر بشمول ڈویژنل اور ضلعی دفاتر میں نئے دفتری اوقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ منگل کے روز ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح نو بجے تا شام پانچ بجے

ہوں گے جسمیں ایک بجے تا ڈیڑھ بجے دن آدھے گھنٹہ کا وقفہ برائے نماز ہوگا جبکہ جمعہ کے دن دفتری اوقات صبح نو تا شام پانچ بجے ہوں گے جس میں ساڑھے بارہ بجے تا دوبجے تک ڈیڑھ گھنٹہ کا وقفہ برائے نماز ہوگا۔ ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اس اعلامیہ پر فوری عملدرآمد شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…