ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ،معروف پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے تجاویز پیش کر دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف کے چنگل سے چھٹکارے کے لیے حکومت کو چند تجاویز پیش کی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا چاہیے اور ہمیں آئی ایم ایف کے بغیر جینا سیکھنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا اور کرنٹ اکاونٹ خسارے کو حکمت عملی کے ذریعے کم کرنا ہو گا۔ڈاکٹر اشفاق حسن نے تجویز کیا ہے کہ چین کے مختلف شہروں میں

روڈ شو کر کے یوآن میں رقم اٹھائی جا سکتی ہے جسے چین کے ساتھ تجارت میں استعمال کیا جائے تو ڈالر کی ضرورت کم ہو گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بانڈ فلوٹ کیے جا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ غیر ضروری چیزوں کی درآمد بند کرنے سے مجموعی طور پر 9 سے 10 ارب ڈالر بچائے جا سکتے ہیں۔ڈاکٹر اشفاق حسن کے مطابق یہ ان کی اپنی رائے ہیں، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اور اس کا ایجنڈا وزیر خزانہ طے کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…