اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں طویل عرصے سے بڑے ڈیم کیوں نہیں بن سکے؟ ملک کو تباہی کے دھانے پر لے جانے والے دراصل کون لوگ ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار عبدالودود قریشی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ڈیم نہیں بننے دیے جا رہے، بھارت بھی نہیں چاہتا کہ پاکستان ڈیم بنائے اس کے علاوہ ہمارے اندر ایسے عناصر موجود ہیں جو ڈیم کی مخالفت کر رہے ہیں، معروف صحافی نے کہا کہ چین میں بھی ڈیمز کے لیے عوام سے پیسے لیے گئے تھے مگر پاکستان میں مٹھی بھر عناصر کی طرف سے اس پر تنقید کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واپڈا کو بھی

کنگال کر دیا گیا ہے، واپڈا جو پہلے پانی سے بجلی بنا کر منافع کماتا تھا اب خسارے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے خوب لوٹ مار کی، حکمران قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے عیش کرتے ہیں پھر عوام بھلا ٹیکس کیوں دیں، معروف صحافی نے کہا کہ عوام کو سہولیات بھی نہیں دی جاتیں، کوئی پوچھنے والا نہیں اصلاحات میں وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نیت ٹھیک ہے وہ کام کرنا چاہتے ہیں۔ معروف صحافی نے کہا کہ ڈیم پرکام شروع ہونا چاہیے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…