اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری میں کمی کے بجائے بڑا اضافہ، چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں مزید دو بڑے منصوبوں کی پیشکش کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی جس میں سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کو وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی جس میں چینی سفیر نے پاکستان میں سی پیک کے تحت آئل ریفائنری بنانے

کی پیشکش کی۔ چینی سفیر نے پاکستان میں تیل اور گیس کی بڑی پائپ لائنز بنانے کی بھی پیشکش کی۔ چینی سفیر نے وفاقی وزیر سے سی پیک کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سی پیک کے تحت تیل گیس کی تلاش ، پیٹرولیم ٹرانسپورٹیشن اور پروسینگ پر تبادلہ خیال ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…