اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اورنج لائن پراجیکٹ کا مینجمنٹ یونٹ بند، سربراہ سعید اختر سمیت 20 ملازمین فارغ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)اورنج لائن پراجیکٹ کا مینجمنٹ یونٹ بند، سربراہ سعید اختر سمیت 20 ملازمین فارغ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا، کھلبلی مچ گئی، اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی دیکھ بھال کیلئے بنایا گیا مینجمنٹ یونٹ بند کر کے سربراہ سعید اختر

اور 20کنٹریکٹ ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اورنج لائن پراجیکٹ کے مینجمنٹ یونٹ پر 2سال میں ساڑھے 4کروڑ سے زائد خرچ ہوئے جبکہ رزلٹ کچھ نہیں نکلا۔ ترجمان ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ ختم ہونے پر پی ایم یو کو بند کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…