جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے مستقبل کا معاملہ ہے ہم بھی عمران خان کیساتھ ہیں،بڑے سیاسی مخالف نے بھی ڈیمز فنڈ میں اپنا حصہ ڈال دیا،نام کی تشہیر نہ کرنے کی اپیل

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کوڈیم فنڈمیں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہئے،میں بھی ڈیمز فنڈ میں چندہ دوں گا لیکن اس کی تشہیرکی ضرورت نہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کا کہناتھا کہ ڈیم کی تعمیرکے علاوہ پانی ضائع کرنے سے بھی روکناہوگا،نندی پورپاور پروجیکٹ کاسپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لے لیا ہے ، نندی پوراوررینٹل پاورکیس میں میرے حوالے سے کمیشن بنایاجائے ۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ ،قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا کسی جماعت سے اتحاد نہیں ہے،تمام جماعتیں اپنے منشورکے تحت اسمبلی میں موجودہیں ،ملکی مفاد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے،حکومت اگراچھاکام کرے گی تو اس کو بھی سراہا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی ملک کی ترقی و خوشحالی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کررہی ہے اور ہماری قیادت کا ویژن بھی یہی ہے ۔اس لئے ہم نے جمہوریت کے تسلسل کی خاطر انتخابات میں دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی حکومت کو قبول کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…