بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

امپائرسے الجھنے پر انگلش پیسر جیمز اینڈرسن پر جرمانہ عائد

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ایل بی ڈبلیو قرار نہ دینے پر امپائر کماردھرماسینا سے الجھ پڑے۔جس پر انھیں 15فیصد میچ فیس جرمانے کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑا۔اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارتی اننگز کے 29ویں اوور میں پیش آیا جب ویرات کوہلی 16رنز پر بیٹنگ کررہے تھے، گیند ان کے پیڈ پر لگنے پر اینڈرسن نے زوردار

آواز میں ایل بی ڈبلیو کی اپیل کی مگر کمار دھرما سینا نے ناٹ آٹ قرار دیا۔جس پر انگلینڈ نے فوری طور پر ریویو لیا جس پر تھرڈ امپائر نے تمام چیزوں کا اچھی طرح جائزہ لینے کے بعد اسے امپائر کال قرار دے دیا، اوور ختم ہونے کے بعد اینڈرسن نے غصے سے دھرما سینا سے اپنی کیپ تقریبا جھپٹ کر لی اور مشتعل انداز میں بحت بھی کی جس پر انھیں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ اور 15 فیصد میچ فیس جرمانہ کردیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…