جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنے بھائی کو نوازنے کیلئے سرگرم،تبدیلی کے نام پر ووٹ مانگنے والی پی ٹی آ ئی روایتی موروثی سیاست کی طرف گامزن ہوگئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(آ ئی این پی)تبدیلی کے نام پر ووٹ مانگنے والے پاکستان تحریک انصاف روایتی موروثی سیاست کی طرف گامزن، گورنر سندھ عمران اسماعیل چھوڑی ہوئی نشت پی ایس 111 پر اپنے ہی بھائی کو نشت دلوانے کیلئے سرگرم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کی جانب سے چھوڑی ہوئی صوبائی اسمبلی کی نشت پی ایس 111 پر پی ٹی آئی کے کھلاڑیوں نے نظریں جما لی ہیں لیکن عمران اسماعیل اپنے ہی بھائی عدنان اسماعیل کو پارٹی ٹکٹ

دلانے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں۔پی ایس 111 پر ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمندوں میں ایم این اے آفتاب جہانگیر کے بھائی احمد جہانگیر بھی دوڑ میں شامل ہیں۔ پی ایس 111 پر عدنان اسماعیل، احمد جہانگیر، شہزاد قریشی اور ڈاکٹر پرویز غفار سمیت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ صوبائی اسمبلی کی نشت پر کس کو ٹکٹ دیا جائے گا؟ یہ فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…