جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بڑا کریک ڈاؤن،ڈیڑھ درجن غیر قانونی بڑی عمارتیں مسمار،غیر ملکی چینی ریسٹورنٹ کو بھی تمام سامان سمیت مسمار کردیا،زمین کس نے دی؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کشمیر ہائی وے کے اطراف تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن میں متعدد عمارتیں مسمار کردیں۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ سی ڈی اے کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک ڈیڑھ درجن سے زائد غیرقانونی عمارتیں گرائی جا چکی ہیں۔کشمیر ہائی وے پر قائم مارکیٹس، گاڑیوں کے شو رومز، پیٹرول پمپ مسمار کردیئے گئے۔سیکیورٹی کے پیش نظر سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کے 3 ہزار سے زائد اہلکاروں نے آپریشن میں حصہ لیا۔سی ڈی اے حکام نے غیر ملکی چینی ریسٹورنٹ کو

بھی تمام سامان سمیت مسمار کردیا۔علاوہ ازیں بتایا گیا کہ کشمیر ہائی وے پر قبضہ کی گئی زمین اربوں روپے مالیت کی ہے، ضلعی انتظامیہ کے علاوہ رینجرز کے جوانوں نے بھی آپریشن میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دئیے۔اس ضمن میں متاثرین نے حکومت سے زمین الاٹ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ٗان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان بنائیں مگر راتوں رات زمین الاٹ کرنے والوں کو بھی پکڑیں۔متاثرین کا کہنا تھا کہ ہزاروں کی تعداد میں دور دراز سے روز گار کے لیے آنے والے بے روز گار ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…