جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر تنازعے کے بعدقومی کرکٹر محمد حفیظ کوبڑی پیشکش ،انکار کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر محمد حفیظ گزشتہ دنوں ایشیا کپ کے اسکواڈ میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے تاہم انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کی طرف رخ کرلیا تھا۔ڈومیسٹک سیزن کے پہلے ایک روزہ میچ میں حفیظ نے 80گیندوں پر 82 رنز کی لاجواب اننگز کھیلی تھی۔ جس کے بعد اب انھیں کیریبین پریمیئر لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کرس گیل کی ٹیم سینٹ کِٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔محمد حفیظ کو پیشکش تو موصول ہوئی

تاہم انہوں نے اسے ٹھکرا دیا۔ پیشکش کے جواب میں حفیظ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سینٹ کٹس ٹیم انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں سی پی ایل میں شرکت نہیں کرسکتا کیونکہ مجھے پاکستان میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلنا ہے۔آل رانڈر نے کرس گیل کی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس سے قبل محمد حفیظ کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی ٹوینٹی لیگ میں بھی شرکت کی آفر موصول ہوئی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے بھی معذرت کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…