جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سی پیک سے پاکستانی قرضوں کے بوجھ میں کتنااضافہ ہوا؟ پاکستان نے 47 فیصد بیرونی قرضے کس سے حاصل کیے ؟،اقتصادی ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)سی پیک کے سلسلے میں ٹھوس کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اور پاکستان کے قرضوں کے بوجھ میں ہرگز اضافہ نہیں ہوا۔سی پیک کے سلسلے میں کل22 تعمیراتی منصوبے ہیں جن میں سے نو مکمل ہو چکے ہیں اور باقی تیرہ زیر تعمیر ہیں۔ان منصوبوں پر سرمایہ کاری کی کل مالیت19ارب امریکی ڈالرہے جن سے پاکستان کی اقتصادی ترقی کی سالانہ شرح میں1سے 2 فیصدتک کا اضافہ سامنے آ رہا ہے اور پاکستان میں روزگار کے 70 ہزار سے زائد مواقع میسر ہوئے ہیں۔ اقتصادی ماہرین نے

سی پیک قرضوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کسی خاص علاقے اور گروہ کے بجائے پورے پاکستان اور تمام پاکستانی عوام کیلئے ہے۔ اس وقت پاکستان کے تمام بیرونی قرضوں میں 47 فیصد کثیر الطرفہ مالیاتی اداروں سے حاصل کیے گئے ہیں جبکہ سی پیک کے کل 22منصوبوں میں سے 18 منصوبوں کی سرمایہ کاری چین کی براہ راست سرمایہ کاری یا امداد سے ہے۔یہ کہا جا سکتا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کے باعث پاکستان پرقرضوں کے بوجھ میں اضافہ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…