جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) سکھر میں مشن روڈ پر بیوٹی پارلر میں خواتین کے ساتھ گندا کھیل جاری، واش رومز میں خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سکھر میں مشن روڈ پر ایک بیوٹی پارلر کے واش رومز میں ویڈیو کیمرے لگائے گئے ہیں اور پارلر کا مالک کافی عرصہ سے خواتین کی ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کر رہا ہے، سکھر پولیس سے بلیک میل کرنے والے مالک کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے

ذرائع سے ویڈیو بھی حاصل کر لی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر خبر نشر ہونے کے بعد سی آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری نے بیوٹی پارلر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا، پولیس نے بیوٹی پارلر کے مالک کامران کو بھی گرفتار کر لیا ہے، اس کے علاوہ بیوٹی پارلر اور کاسمیٹکس کی دکانیں بھی سیل کر دی ہیں، انکشاف ہوا ہے کہ ویڈیو بنانے کے بعد مالک ان خواتین کو رات کو بیوٹی پارلر میں بلاتا تھا اور ان سے زیادتی کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…