جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان عورت کی بدترین مثال، وہ اب کہاں اور کس حال میں ہے؟ اداکارہ ریشم نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب میں بڑے بڑے نام سامنے آئے وہاں پر شوبز سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ریشم بھی محفوظ نہ رہیں، اداکارہ ریشم نے کتاب کے بارے میں ردعمل دیتے ہوئے ریحام خان کو عورت کی بدترین مثال قرار دے دیا، اداکارہ ریشم نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے جب لوگو ں نے ریحام خان کی کتاب کے کچھ سکرین شاٹس بھیجے تو میں نے دیکھ کر کہا کہ یہ کیا ہے، اداکارہ ریشم نے کہا

کہ ریحام خان عورت کی بدترین جبکہ جمائما گولڈ سمتھ عورت کی بہترین مثال ہیں۔ اداکارہ ریشم نے کہا کہ اپنی کتاب میں ریحام خان نے چن چن کر بڑے لوگوں کے نام لیے جن کے کوئی سکینڈل ہی نہیں ہیں، اداکارہ نے کہا کہ ریحام کو کون جانتا ہے، ریحام خان کی کتاب جھوٹ کا پلندہ ہے، اداکارہ ریشم نے کہا کہ ریحام خان شرمندگی کی وجہ سے کہیں اپنا منہ چھپا کر بیٹھی ہوں گی، انہوں نے کہا کہ اللہ ریحام کو ہدایت دیں شاید وہ کسی ڈپریشن میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…