جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی حکومت کا بڑی تعداد میں تارکین کی جگہ اپنے شہریوں کو بھرتی کرنے کا اعلان،متعدد اہم شعبوں سے غیرملکی باہر ہوگئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی) دبئی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ایک سو دنوں میں 4مختلف شعبوں میں 3500غیرملکیوں کی جگہ شہریوں کو بھرتی کیا جائے گا۔ وزارت ہیومن ریسورسز نے مختلف ریاستوں کی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ہیومن ریسورسز کی وزارت نے دبئی سمیت دیگر ریاستوں کے ساتھ معاہدہ کیا ہے کہ آئندہ ایک سو دنوں کے اندر سیاحت، بینکنگ، انشورنس اور ریٹیل سیلز کے شعبوں میں 3500تارکین کی جگہ اماراتی شہریوں کو بھرتی کیا جائے گا۔

معاہدے کے مطابق بینکنگ کے شعبے میں ایک ہزار مقامی نوجوانوں کے لئے اسامیاں پیدا کی جائیں گی۔ انشورنس کے شعبے میں 500غیر ملکیوں کی جگہ اماراتی نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا۔ سیاحت اور ریٹیل کے شعبے میں دو ہزار غیر ملکیوں کو فارغ کرکے ان کی جگہ مقامی شہریوں کو بھرتی کیا جائے گا۔ فیصلے کا نفاذ فوری طور پر ہوگا اور ایک سو دن کے اندر ہدف حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…