جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک پاکستانیوں کی کر پشن کی دولت بارے مختلف ممالک سے معلوما ت ملنا شروع ہوگئیں،برطانوی دو نمبر فرم نے پاکستان کے ساتھ بہت بڑا فراڈ کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزا د اکبر نے کہاہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی کر پشن کی دولت بارے نئی حکومت بننے کے ساتھ ہی مختلف ممالک سے معلوما ت ملنا شروع ہوگئی ہیں۔اپنے ایک انٹر ویو میں شہزاد اکبر نے کہاکہ

نئی حکومت بننے کے ساتھ ہی مختلف ممالک سے معلومات ملنا شروع ہوگئی ہیں اور اس حوالے سے کام کیا جارہاہے ۔ باہر کے ممالک میں بہت سی چیزوں کو مدنظر رکھا جاتاہے ۔ ایک طرف ایک ادارہ کوئی معلومات مانگ رہا ہواور دوسر ی طرف حکومتی مشنری کچھ اور نقطہ نظر کا اظہار کررہی ہے تو اس سے بیرون ملک مشکلات پیدا ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ احتساب کے حوالے سے لسٹیں نواز دور میں بنی تھیں مشرف نے تو صر ف اس میں شریف خاندان کے نام کا اضافہ کردیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ براڈ شیٹ برطانوی فرم نہیں بلکہ ایک دونمبر فرم ہے اورراس نے پاکستان کے ساتھ بہت بڑا فراڈ کیاہے ۔ حکومت نے پاکستان کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ ان کو دیدیا ۔پیسے لینے کے بعد براڈ شیٹ نے کہا کہ جن لوگوں کے ساتھ حکومت پاکستان نے معاہدہ کیا وہ ہمارے بااختیار ایجنٹ ہی نہیں تھے۔ ہم نے اس سے سیکھنا ہے کہ ہم نے ایسے لوگوں سے بچنا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ ہم آپ کو پیسے تلاش کرکے دے دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…