جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عدالتوں نے نکاح سے محروم کردہ 72لڑکیوں کیساتھ حکومتی سعودی عرب نے ایسا کام کر دیا کہ مثال قائم کر دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

دمام (آئی این پی )سعودی عدالتوں نے 1439ھ کے دوران نکاح سے محروم کردہ 72لڑکیوں کی شادیاں کرائیں۔ سعودی وزارت انصا ف کے مطابق سعودی عرب میں برسہا برس سے رواج چلا آرہا ہے کہ ترکے کی رقم خاندان تک محدود رکھنے اور خاندان کی لڑکیوں کو غیر خاندان میں جانے سے روکنے کے لئے مختلف طور طریقے اختیار کئے جاتے ہیں۔بعض لڑکیوں کو شادی سے محروم کردیا جاتا ہے۔

اسے مقامی زبان میں عضل کے نام سے جانا جاتا ہے۔جس لڑکی کو نکاح سے محروم کردیا جاتا ہے اسے معضولتہ کہا جاتا ہے۔ مکہ مکرمہ ریجن میں 26، ریاض میں 17، الشرقیہ میں 7اور عسیر میں 6اس طرح کی لڑکیوں کی شادیاں عدالتوں نے اپنے طو رپر کرائیں اور انہیں عضل کے چکر سے نجات دلائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…