جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کا سلمان خان سے دوستی سے متعلق اہم انکشاف، دوستی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دبنگ اداکار سلمان خان سے اپنی دوستی کی واحد وجہ بتادی۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اپنے شو ’’دس کا دم‘‘ کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں کامیڈین و اداکار سنیل گروور امیتابھ بچن بن کر سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ لیجنڈری اداکار کا مشہور شو ’’کون بنے کا کروڑ پتی‘‘ کی نقل کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔سنیل گروور نے سلمان خان کی شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے سوال پوچھا کہ

اگر سلمان خان کی شادی ہورہی ہو اس میں وہ کیا کررہے ہوں گے اور اس پر انہوں نے شاہ رخ خان کو 4 آپشنز بھی دیے۔ جس میں سے آخری آپشن یہ تھا کہ کیا شارخ خان سلمان کی شادی پر روتی ہوئی لڑکیوں کو چپ کرا رہے ہوں گے۔شارخ خان نے سنیل گروور کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ازراہ مذاق کہا کہ میرا جواب آخری آپشن ہے کیوں کہ میں نے سلمان سے دوستی کی ہی اس دن کے لئے ہے کہ ان کی جو جو گرل فرینڈز بچ جائیں گی میں انکا دیہان رکھ لوں گا۔
=

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…