جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی حجاج کیلئے بڑی اور دھماکے دار خوشخبری ، سعودی عرب سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سعود ی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ عمرہ کے ویزہ کو آسان بنانے کیلے تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ اس مو قع پر سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے کہا کہ

سعودی قیادت نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہشمند ہے ۔وزیر مذہبی امور نور الحق نے سعودی قیادت کی خواہشات کا خیر مقدم کیا۔اس موقع پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کے مابین روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے آئندہ سال حج کیلئے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد میں کم ازکم 50 ہزار کے تعداد کے اضافے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حرم کے قریب پاکستان ہائوس کیلئے جگہ فراہم کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…