ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیاسونالی بیندرے واقعی انتقال کرگئیں؟شوہر صدمے سے دوچار،سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دلی(آن لائن) کینسر کے مرض میں مبتلا بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی موت سے متعلق افواہوں پر ان کے شوہر نے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا صارفین ذمہ داری کا احساس کریں۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے امریکا میں موجود ہیں جہاں کینسر کی تشخیص کے بعد سے وہ قیام پذیر ہیں۔گزشتہ روز اداکارہ نے اپنی بیماری سے متعلق سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا جس کے بعد بالی وڈ اسٹارز سمیت ان کے مداحوں نے دکھ کا اظہار کیا تھا۔چند روز قبل اداکارہ کے حوالے

سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے لگیں کہ وہ دنیا سے چل بسی ہیں جس پر بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی رام قدم نے سونالی کے خاوند سے اظہار افسوس کیا تھا۔اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نامور بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے کے شوہر گولدی بیہل کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا صارفین کو ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے‘ہمیں افواہوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی انہیں پھیلانا چاہیے‘جو ایسا کرتے ہیں وہ جذبات مجروح کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…